وفاقی حکومت نے بجلی بقایا جات خیبر پختونخو حکومت کو دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی
ہفتہ 2 مئی 2015 16:49
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) وفاقی حکومت نے بجلی کے منافع کے بقایا جات اور 110ارب روپے پر مارک اپ کی رقم خیبر پختونخو حکومت کو دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے اس حوالے سے مشترکہ ڈرافٹ تیار کر لیا ہے اور ڈرافٹ اس ضمن میں وزارت پانی و بجلی صوبائی حکومت کو ارسال کر دیا ہے صوبائی حکومت کی جانب سے اس ڈرافٹ کے معائنہ کے بعد اسے دوبارہ وفاق کو ارسال کریگی اور صوبائی حکومت اور وفاق کے درمیان باقاعدہ معاہدہ رواں ہفتے میں ہو جائیگا ۔
خیبر پختونخوا حکومت نے 2005-06سے 2011-12تک بجلی کے منافع کے بقایا جات اور تصیفہ شدہ 110ارب روپے کی تاخیر سے ادائیگی پر مارک اپ کی رقم پر وفاق سے مذاکرات شروع کئے تھے اور وفاقی حکومت نے اس پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے صوبائی اور وفاقی حکومت کے درمیان اس حوالے سے ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور تحریک انصاف کی حکومت کو تمام ادائیگیاں کرنے پر وفا ق نے رضا مندی ظاہر کر دی ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ بجلی کے سالانہ منافع کی رقم گزشتہ دور میں طے شدہ فارمولے کے مطابق بڑھا دیا جائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.