ڈیرہ غازی خان کوچ اور ٹریلر میں تصادم تین افراد جاں بحق پانچ زخمی
ہسپتال میں عملہ اور ادویات نہ ہونے زخمیوں کو شدید مشکلات کا سامنا واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
اتوار 3 مئی 2015 13:43
ڈیرہ غازی خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 3مئی۔2015ء)ڈیرہ غازی خان میں کوچ اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں انڈس ہائی وے پر تونسہ شریف کے قریب کراچی سے پشاور جانیوالی مسافر کوچ ٹریلر سے جاٹکرائی تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے سرکاری ہسپتال میں عملہ اور ادویات موجود نہ ہونے پر زخمیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.