افغان خاتون کے قتل کا ٹرائل، 49 ملزمان پیش
اتوار 3 مئی 2015 17:44
کابل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 3مئی۔2015ء) افغانستان کے دارلحکومت میں گذشتہ ماہ قرآن پاک کے نسخے کی بے حرمتی کے الزام مشتعل مظاہرین کی جانب سے تشدد سے ہلاک ہونے والی افغان خاتون شہری کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت کے سامنے پولیس اہلکاروں سمیت 49 افراد کو پیش کیا گیا۔مذکورہ ٹرائل افغان سرکاری ٹی وی چینل پر برائے راست دیکھا گیا۔
خیال رہے کہ کابل میں مشتعل افراد نے فرخندہ نامی افغان نوجوان خاتون کو 19 مارچ کے روز قرآن پاک کے نسخے کی مبینہ بے حرمتی کے الزام میں تشدد کرکے ہلاک کردیا تھا اور بعد ازاں اس کی لاش کو جلا دیا گیا۔مذکورہ واقعے کو موبائل فون کیمرے کی آنکھ نے ویڈیو کی شکل میں محفوظ کرلیا تھا جو بعد ازاں انٹرنیٹ پر شیئر کی گئی تھی۔ ٹرائل میں پیش کئے جانے والے ایک شخص، جس کی شناخت شریف اللہ کے نام سے ہوئی ہے، نے واقعے میں اپنے کردار کے حوالے سے عدالت کو آگاہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.