سعودی عرب کی کی یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف بڑی زمینی کارروائی شروع کرنے سے متعلق اطلاعات کی تردید
پیر 4 مئی 2015 12:42
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد نے یمن کے جنوبی شہر عدن میں حوثی باغیوں کے خلاف بڑی زمینی کارروائی شروع کرنے سے متعلق اطلاعات کی تردید کردی ہے۔
(جاری ہے)
سعودی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل احمد العسیری نے اتوار کو ایک بیان میں یمنی ذرائع کی ان رپورٹس کو مسترد کردیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ اتحادی فوج کے زمینی دستے عدن پہنچ گئے ہیں اور انھوں نے وہاں کارروائی شروع کردی ہے۔
احمد العسیری نے کہا کہ عدن میں کوئی غیرملکی فوجیں موجود نہیں ہیں تاہم سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد حوثی ملیشیا کے خلاف لڑائی میں مدد جاری رکھے گا'۔قبل ازیں فرانسیسی خبررساں ادارے نے ایک یمنی عہدے دار کے حوالے سے بتایا تھا کہ اتحادی فورس کا ایک محدود دستہ عدن میں داخل ہوچکا ہے اور وہاں مزید فوج بھی آرہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.