تحریک ِ ناموسِ رسالت ؐکا 8مئی کو عالمگیر یوم شانِ مصطفیؐ منانیکا اعلان
پیر 4 مئی 2015 20:29
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء )تحریک ِ ناموسِ رسالت ؐ کے کنوینئر علامہ محمد ممتاز اعوان ڈپٹی کنوینئرز مفتی عاشق حسین رضوی، قاری محمد حنیف حقانی ،مولانا عبد اﷲ روپڑی ،علامہ وقار حیدر نقوی اور ترجمان حافظ شعیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ تحریکِ ناموسِ رسالت ؐ 8مئی کو گستاخانہ خاکوں کیخلاف عالمگیر سطح پر یوم شانِ مصطفیؐ منائیگی جس کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر میں شانِ مصطفیؐ کے عنوان پر ریلیاں و جلوس نکالے اور مارچ ومظاہرے کیے جائینگے جبکہ لاہورمیں 6مختلف مقامات پرشانِ مصطفیؐ ریلیاں نکالی جائینگی۔
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.