این اے 125 کے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
مسلم (ن) کے قائد نواز شریف نے فیصلہ چیلنج کرنے کی منظوری دیدی ‘ میڈیا رپورٹس
پیر 4 مئی 2015 21:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 کے انتخابات کو کالعدم قرار دیئے جانے کے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125پر الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے وزیر اعظم نواز شریف سے رابطہ کیا جس دوران انہوں نے ٹربیونل کے فیصلے کو چیلنج کرنے کی منظوری دیدی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت الیکشن ٹربیونل کے تفصیلی فیصلے کی کاپی موصول کر کے قانونی ماہرین سے مشاورت کرے گی جبکہ اعلیٰ قیادت کا اجلاس بھی طلب کیا جائیگا ۔ اسی اجلاس میں پارٹی قائد وزیر اعظم نواز شریف باضابطہ طور پر فیصلہ چیلنج کرنے کی منظوری دیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.