جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کئمپسز میں سال 2015 کے پہلے سیمسٹر کے امتحانات پرامن انداز میں شروع ہوگئے
پیر 4 مئی 2015 22:27
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کئمپسز میں سال 2015 کے پہلے سیمسٹر کے امتحانات پرامن انداز میں شروع ہوگئے ، شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر عابدہ طاہرانی نے جامعہ کے مسجل غلام محمد بھٹو، ناظم امتحانات (سیمسٹر) محمد علی روشن پٹھان، ناظم امتحانات (سالانہ) غلام مرتضیٰ سیال و دیگر افسران و اساتذہ کے ساتھ امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور امتحانات کے عمل کا جائزہ لیا، شیخ الجامعہ نے اس موقع پر امن و امان کی بہتر صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔
جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کئمپسز محترمہ بینظیر بھٹو شہید کئمپس دادو، لاڑ کئمپس بدین، سید الہندو شاہ کئمپس نوشہروفیروز، سندھ یونیورسٹی کئمپس ٹھٹہ، میرپورخاص، لاڑکانہ اور یونیورسٹی آف صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنسز بھٹ شاہ میں پرامن ماحول میں فرسٹ سیمسٹر 2015 کے امتحانات شروع ہوگئے ہیں، جہاں ہزاروں طلباء نے اپنے پرچے دیئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.