تحر یک انصاف کا حکو متی پالیسوں اور کاروباری طبقے پر اوقات کار کی قداغن کے حکو متی فیصلے پر تاجر برداری کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان
منگل 5 مئی 2015 16:52
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء)تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن چوہدری محمدسرور سے تحر یک انصاف کے صوبائی صدر اعجاز احمد چوہدری کا رابطہ ‘دونوں رہنماؤں نے حکو متی پالیسوں اور کاروباری طبقے پر اوقات کار کی قداغن کے حکو متی فیصلے پر تاجر برداری کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔ منگل کے روز دونوں قائدین کے در میان ہونیوالے رابطے میں حکو مت کی جانب سے ہوٹلوں ‘مارکٹیوں اور دکانوں کے اوقات کار پر پابندی لگانے کے فیصلے کے حوالے سے بات چیت کی گئی جسکے بعد دونوں راہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ہوٹلوں سمیت دیگر کاروبار سے وابستہ افراد کے ساتھ کسی بھی ظلم اور نا انصافی پر تاجروں کو مکمل سپورٹ کیا جا ئیگا ۔
اس موقعہ پر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ ہوٹلنگ کا ایک ایسا شعبہ ہے جہاں پر لوگ تمام مصروفیات سے فارغ ہوکر کھانے کیلئے جاتے ہیں اور سر کاری وپر ائیوٹ محکموں میں کام کر نیوالے افراد شام 6سے8بجے تک ڈیوٹی پر ہوتے ہیں اسکے بعد ہی انکے پاس خر یداری اور کھانے پینے کیلئے ہوٹلنگ کر نے کا وقت ہو تا ہے اس لیے انکو کسی صور وقت کا پابندنہیں کیا جا سکتا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.