سرکاری ملازمین کی تمام11کالونیاں اور 26کلومیٹر رینگ روڈ بھی ڈبلیو ایس ایس پی کے حوالہ کر دیا گیا،عنایت اﷲ خان
کلین انیڈ گرین پشاور کے جانب ایک اور قدم ہے ،حالیہ بارشیں غیر معمولی تھیں اور ان غیر معمولی بارشوں کے دوران بھی واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور نے مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا،صوبائی وزیر وزیر بلدیات
منگل 5 مئی 2015 21:35
پشاور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) صوبائی وزیر بلدیات عنایت اﷲ خان نے کہا ہے کہ واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسزکی مثالی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے رینگ ورڈ، ورسک روڈ، چارسدہ روڈ اور باڑہ روڈ کو بھی ڈبلیو ایس ایس پی کو حوالے کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وہ منگل کے روز واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کے زیر اہتمام رینگ روڈ کی حوالگی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
اس موقع پر واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجنیئر محمد نعیم خان ، جنرل منیجر آپریشنز ناصر غفور خان ، زون سی کے زونل منیجر علی الرحمان خان اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات عنایت اﷲ خان صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ حالیہ بارشیں غیر معمولی تھیں اور ان غیر معمولی بارشوں کے دوران بھی واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور نے مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور جاری بارشوں کے دوران بھی نکاسی آب کو کافی حد تک یقینی بنایا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.