پشاور پولیس نے بین الصوبائی 7رکنی ڈکیت و راہزن گروہ کو گرفتار کر لیا
منگل 5 مئی 2015 21:36
پشاور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) کیپیٹل سٹی پو لیس پشاور نے بین الصوبائی 7رکنی ڈکیت و راہزن گروہ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے مسرو قہ رقم ،سو نا بر آمد کر لی ملزمان نے انٹاروگیشن کے دوران درجنوں ورداتوں کا اعتراف کیا ۔تفصیلات کے مطا بق مد عی ہمیش گل ولد میر مست سکنہ تو حید آبا د نے 18اپریل کو تھا نہ آغا میر جا نی شا ہ میں رپور ٹ درج کی کہ میں گھر میں مو جو د تھا کہ اس دوران 3کسا ن با مسلح آکر ہمیں کمرے میں بند کر کے ہما رے گھر سے 81ہزار 300رو پے ،3عدد مو با ئیل سیٹ ،ایک عدد لیپ ٹا پ ،3جو ڑے با لیا ں اور ایک انگو ٹھی جس کی کل وزن دو تو لے تھی چو ری کر کے فرار ہو گئے ۔
سی سی پی او اعجا ز احمد نے واقع کا سختی سے نو ٹس لیتے ہو ئے ایس ایس پی آپریشنز ڈا کٹر میا ں سعید کی نگرا نی میں ایس پی سٹی محمد افضل کی زیر قیا دت DSPسبرب رو خان زیب خان ،SHOآغہ میر جا نی شاہ سبزعلی خان بمعہ نفری پو لیس ٹیم نے دن را ت محنت کے دوران ملزمان تک ر سا ئی حا صل کی جس میں صفی اﷲ عر ف اولوولد عبد الطیف سکنہ غریب آباد دیر کا لونی 2) )شاہان عر ف شایا ن ولد فضل محمو د سکنہ گلاب آباد ( 3)عزیز عرف بلال ولد احمد جان سکنہ افغا نستان حا ل جبہ سہیل پل (4)شا ہ حسین عرف اسفند یا ر ولد نعیم شاہ سکنہ بخشو پل کو گرفتار کر لئے گئے انٹا رو گیشن کے دوران ملزمان نے بہت سے دیگر وارداتوں کا اعتراف کرتے ہوئے جن میں مقد مہ علت 414 ،30مارچ جرم364Aمیں مد عی مبشر حسین ولد نگا ہ حسین سکنہ قریش آباد کی3 سالا بیٹا بھی اغواء کیا تھاجس میں دیگر ساتھی ملزمان عبد المنان ولد محمد زمان سکنہ صوا بی ،مسماۃبختا جہ زو جہ قا ضی لبا س ،مسما ۃ فو زیہ زوجہ عبداﷲ سا کنا ن صوا بی کو گرفتار کر لئے گئے ملزمان کی نشاندہی پر دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہے جس کے قبضے میں مغوی بچہ بھی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.