بین المسالک بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے پاکستان علماء کونسل اپنی جدوجہد جاری رکھے گی‘14مئی کو اسلام آباد میں تمام مکاتب فکر اور مذاہب کے قائدین کی ہونیوالی قومی کانفرنس میں آئندہ کے متفقہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائیگا
مرکزی چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر اشرفی کا تحفظ حرمین کانفرنس سے خطاب
منگل 5 مئی 2015 22:10
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) مرکزی چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر اشرفی نے کہاہے کہ بین المسالک بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے پاکستان علماء کونسل اپنی جدوجہد جاری رکھے گی،دفاع حرمین اور سعودی عرب کی سلامتی و استحکام کو شیعہ سنی مسئلہ بنانے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہیں،مملکت سعودی عرب کی سلامتی و استحکام میں ہی عالم اسلام کا استحکام ہے، 14مئی کو اسلام آباد میں تمام مکاتب فکر اور مذاہب کے قائدین کی ہونے والی قومی کانفرنس میں آئندہ کے متفقہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جاے گا۔
وہ منگل کو پاکستان علماء کونسل کے سیالکوٹ کے زیر اہتمام ہونے والی تحفظ حرمین کانفرنس سے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر مرکزی وائس چیئرمین مولانا عبد الکریم ندیم ،مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی ،مولانا ایوب صفدر،میاں راشد منیر ،محمد نواز،حافظ عثمان بشیر ،صوفی رضوان تبسم ،مولانا اشفاق پتافی،مفتی منیر احمد ،مولانا نور الحسن ،مولانا سجاد احمد ،مولانا احسان احمد حسینی ،پروفیسر عبد اﷲ ،مولانا صالح عثمانی ودیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی اور معاشی بحرانوں کا حل یہ ہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں. رانا ثناءاللہ
-
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 6 مئی تک ملتوی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سمز بند کرنے بارے ایف بی آر کا خط پی ٹی اے کوموصول
-
طوفانی بارشوں سے پی آئی اے کے متحدہ عرب امارات اور شارجہ کے لیے فضائی آپریشن متاثر
-
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.