اعظم ہوتی کے انتقال سے خالی ہونے والی سینٹ کی نشست کیلئے انتخابات تیرہ مئی کو ہوں گے
تحریک انصاف کے اعظم سواتی اورجمعیت علماء اسلام کے حاجی غلام علی کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہوگا
بدھ 6 مئی 2015 18:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹراعظم ہوتی کے انتقال سے خالی ہونے والی سینٹ کی نشست کیلئے انتخابات تیرہ مئی کو ہوں گے جس کیلئے تحریک انصاف کے اعظم سواتی اورجمعیت علماء اسلام کے حاجی غلام علی کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہوگا۔
(جاری ہے)
15اپریل کوخیبرپختونخواسے عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر اعظم ہوتی کے انتقال کے باعث سینٹ میں خالی ہونے والی نشست پرالیکشن کمیشن نے تیرہ مئی کوپولنگ کااعلان کیاسینٹ کی اس نشست کیلئے حکومتی اتحادمیں شامل تحریک انصاف ،جماعت اسلامی اورعوامی جمہوری اتحادکے مشترکہ امیدواراعظم سواتی ہیں جوصوبے میں تحریک انصاف کے صدربھی ہیں جبکہ ان کے مدمقابل جمعیت علماء اسلام کے حاجی غلام علی ہوں گے جن کادعویٰ ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتیں ان کی حمایت کرینگی۔
خیبرپختونخوااسمبلی کے 124کے ایوان میں کامیابی کیلئے کسی بھی امیدوارکوسادہ اکثریت یعنی 63ووٹ درکارہونگے۔ ایوان میں تحریک انصاف ،جماعت اسلامی،عوامی جمہوری اتحاداوردوآزاداراکین پرمشتمل حکومتی اتحادکی کل 70نشستیں ہیں ٗاپوزیشن اراکین کی تعداد54 ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.