وزیر مملکت کیڈ کا اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں سی سی ٹی وی کیمروں کے ٹینڈر کا نوٹس
ڈی جی نظامت تعلیمات ریکارڈ سمیت طلب
بدھ 6 مئی 2015 20:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) وزیرمملکت برائے کیڈ بیرسٹر عثمان ابراہیم نے اسلام آباد کے سکول اور کالجز میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیبات کے ٹینڈر کے حوالے سے سختی سے نوٹس لے لیاہے۔ وزیر مملکت نے اس ضمن میں ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات کو بمعہ ریکارڈ طلب کرلیا ہے ۔
(جاری ہے)
سی سی ٹی وی کیمر وں کے ٹینڈر میں شامل تین کمپنیوں کو قواعد ظوبط پورا نہ کرنی کی وجہ سے مسترد کردیا گیا جس کے بعد اس ٹینڈر میں صرف ایک کمپنی رہ گئی ہے۔
متعدد کمپنیاں پاکستان انجنیئرنگ کاونسل (پی ای سی )میں رجسٹرڈ نہ ہونے کی بنا پر اس ٹینڈر کا حصہ نہ بن سکیں۔وزیرمملکت نے یہ بھی کہا کہ ایک سے زائد کمپنیز ا س ٹینڈر کا حصہ بنیں تاکہ سب سے کم بولی لگانے والے ٹھیکدار کو یہ ٹینڈر مل سکے اور اس عمل کو شفاف بنایا جائے۔اور یہ ٹینڈر پی پی آر اے قوانین کے تحت دیا جائے۔زیادمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.