16سے18گھنٹے کی غیر اعلانیہ بجلی کی بند ش سے نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیاہے‘ میاں محمودا لرشید
وفاقی وزیرپانی و بجلی کے6گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے تمام دعوے عوام کو بے وقوف بنانے کے سوا کچھ نہیں‘ اپوزیشن لیڈر پنجاب
بدھ 6 مئی 2015 20:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الر شید نے کہا ہے کہ درجہ حرارت بڑھتے ہی ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے،16سے18گھنٹے کی غیر اعلانیہ بجلی کی بند ش سے نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیاہے،ملک میں اس وقت بجلی کی طلب13ہزار800 جبکہ پید ا و ا ر 9 ہز ا ر 0 0 7 میگا و ا ٹ ہے،ڈیموں سے پانی کااخراج بڑھنے سے پن بجلی کی پیداوار میں کمی واقع ہوگئی ہے۔
اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو میں میاں محمو دالر شید نے کہا کہ گرمی کے شروع ہوتے ہی ایک مرتبہ پھر سے عوام کی آزمائش شروع ہوچکی ہے،عوام بلبلااٹھے ہیں رہی سہی کسرپانی کی قلت نے پوری کردی ہے۔6ماہ میں لو ڈ شیڈ نگ ختم کر نے کے دعویدار اب کس منہ سے عوام کو نئی تاریخیں دے رہے ہیں اور اپنے جھو ٹے وعد وں پرقوم سے معافی مانگنے کی بجائے جھو ٹ پر جھو ٹ بو ل رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.