پرویز مشرف کی ہدایت پر پیر سید غلام صفدر رسول اے پی ایم ایل سینٹرل پنجاب کے صدر نامزد
بدھ 6 مئی 2015 21:12
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء ) آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد سید پرویز مشرف کی خصوصی ہدایت پر مرکزی سیکر ٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے ضلع شیخوپورہ کی معروف سیاسی شخصیت پیر سید غلام صفدر سول کو ان کی خدمات کے پیش نظر سینٹرل پنجاب کا صدر نامزد کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر سید غلام صفدر رسول قبل از پارٹی کے مرکزی عہدے دار تھے پنجاب میں پارٹی کے حوالے سے ان کی خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے سید پرویز مشرف نے انہیں صدر سینٹرل پنجاب نامزد کرنے کے لیے اے پی ایم ایل کے مرکزی سیکرٹری جنرل کو خصوصی ہدایات دیں۔
جس کے پیش نظر ڈاکٹر محمد امجد نے پیر سید غلام صفدر رسول کو سینٹرل پنجاب کی صدارت کے عہدے پر فائز کرتے ہوئے انہیں سینٹرل پنجاب کے 21اضلاع میں ضلع سے لے کر یونین کونسل کی سطح تک پارٹی کی تنظیم سازی مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
75 ہزار سال قبل وفات پانے والی خاتون کا چہرہ تیار
-
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
جنرل اسمبلی فلسطینیوں کی آزاد مملکت کی منظوری کے لیے سکیورٹی کونسل پر دبائو ڈالے،پاکستان
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کریں گے، دفتر خارجہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.