امریکہ اور یورپی ممالک محمد کریم ﷺ کی شان و احترام میں گستاخی کر کے اﷲ کے غضب کو دعوت دے رہے ہیں ۔ اشرف قریشی
بدھ 6 مئی 2015 22:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) جماعۃ السنہ پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ اور اہلحدیث ایکشن کمیٹی کے رہنما سید اشرف قریشی اور دیگر رہنماؤں سید عامر نجیب ، مولانا نعمان اصغر ، مولانا عبد الواحد سلفی نے کہا ہے کہ امام الانبیاء محمد الرسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم ساری کائنات کے لئے رحمت بنا کر بھیجے گئے ، انکا احترام اور تقدس تمام مسلمانوں پر واجب ہے ، امریکہ اور یورپی ممالک محمد کریم ﷺ کی شان و احترام میں گستاخی کر کے اﷲ کے غضب کو دعوت دے رہے ہیں عنقریب ایسے ممالک اور ان کے حکمران اﷲ کے عذاب کے باعث پوری کائنات کے لئے دیدہ عبرت ہونگے ۔
رہنماؤں نے کہا کہ مسلمانوں کے جذبہ ایمان کو جانچنے اور اپنے خبیث باطن کو تسکین پہنچانے کے لئے یورپی ممالک میں وقتاً فوقتاً نبی کریم ﷺ کی توہین پر مبنی خاکے شائع کئے جاتے رہے ہیں لیکن گستاخان رسول ﷺ کی مذموم کوششوں سے امت مسلمہ کے مسلمانوں کا ایمان نہ صرف بڑھ رہا ہے بلکہ وہ اپنے پیارے رسول ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے میں پہلے سے زیادہ مستعد ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
-
رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
-
پاکستان کے معاشی بحران کا دلدل دن بہ دن سنگین ہوتا جارہا ہے، اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.