گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں کوتاہی برتنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے اے ڈی سی ون غلام قادر جونیجو
بدھ 6 مئی 2015 22:42
بدین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں کوتاہی برتنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔اے ڈی سی ون غلام قادر جونیجو۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون غلام قادر جونیجو کی زیر صدارت پولیو کے خامتے کی مہم کے سلسلے میں ایک اجلاس ہوا جس میں اے ڈی سی ون نے محکمہ ہیلتھ، لوکل گورنمنٹ، روینیو، محکمہ تعلیم اور سماجی تنظیموں کے عملداروں کو سختی سے ہدایات کی کہ وہ اپنی ترتیب دی ہوئی ٹیموں کو اس بات کا پابند بنائیں کے وہ گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں انہوں نے کہا کہ اس مہم میں کوتاہی برتنے والے لوگوں کے خلاف سخت قدم اٹھایا جائے گا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بدین ڈاکٹر اعجاز احمد عرسانی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ یہ مہم 18مئی سے 20مئی تک ہوگی جس میں چار لاکھ 44ہزار 321بچوں کے ملنے والے ٹارگیٹ کے لیئے یونین کونسلوں کی سطح پر 49میڈیکل آفیسرز، 163ایریا انچارج، 676موبائیل ٹیمیں کے علاوہ پورے ضلع کے لیئے 803ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں اس موقع پر سول سرجن ڈاکٹر کوثر میندھرو، اسسٹنٹ کمشنر احمد نائک، ڈبلیو ایچ او جی ڈاکٹر راجیش، ڈسٹرکٹ سوشل ویلفئر آفیسر عبدالقادر چانڈیوکے علاوہ سماجی تنظیموں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.