برطانیہ :عام انتخابات کیلئے پولنگ شروع،650 نشستوں پر3 ہزار 9 سو 71 امیدوار مدمقابل
جمعرات 7 مئی 2015 11:04
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مئی2015ء) برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا جوکہ پاکستانی وقت کے مطابق رات دو بجے تک جاری رہے گی ، ساڑھے چار کروڑ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔
(جاری ہے)
عام انتخابات میں تقریباَجنرل الیکشن میں کنزرویٹو اور لیبر دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں ، کنزرویٹو کی جانب سے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون ، لیبر کے ایڈ ملی بینڈ اور لبرل ڈیمو کریٹس نے نک کلیگ کو وزیر اعظم نامزد کیا ہے ۔
انگلینڈ میں پانچ سو تینتیس ، سکاٹ لینڈ میں انسٹھ ، ویلز میں 40 اور ناردرن آئرلینڈ میں 18 نشستیں ہیں ۔ ٹوٹل 650 نشستوں کیلئے 3 ہزار 9 سو 71 امیدوار میدان میں اترے ہیں ۔ انتخابات میں حصہ لینے والی باقی جماعتوں میں یوکے انڈیپنڈنٹ پارٹی ، سکاٹش نیشنل پارٹی ، گرین اور پلیڈ سامرو شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.