تمام محکمے پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کریں،ڈپٹی کمشنر گھوٹکی
جمعہ 8 مئی 2015 14:31
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) ڈپٹی کمشنر گھوٹکی محمد طاہر وٹو نے کہا ہے کہ پولیو وائرس کو ختم کرنے کیلیے کسی بھی حد تک جانا پڑا تو جائیں گے کیوں کہ پولیو وائرس مستقبل کے معماروں پر تلوار بن کے لٹک رہا ہے اس لیے تمام محکموں کو چاہیے کہ وہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمیٹی روم میرپور ماتھیلو میں پولیو مہم کے حوالے سے منقعدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ ضلع گھوٹکی کے جو علاقے کشمور، کندھکوٹ، سکھر یا پنجاب سے لگ رہے ہیں وہاں کے تمام بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں تاکہ ضلع گھوٹکی کو امکانی پولیو وائرس سے بچایا جاسکے کیوں کہ پولیو وائرس ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں منتقل ہونے والا وائرس ہے جسے روکنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے اس سلسلے میں ضلع گھوٹکی کے کچے میں جانے والی پولیو ٹیموں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا اور کشتیوں کا بندوبست بھی کیا جائے تا کہ ضلع کا کوئی بھی بچہ پولیو کے قطروں سے محروم نہ ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.