تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے ہماری خصوصی توجہ کے مستحق ہیں، تھیلیسیمیا مہلک مرض ہے ،، انفرادی اور اجتماعی سطح پر اس مہلک بیماری سے متعلق بیداری کی بھرپور مہم کے ذریعے اقدامات اٹھائے جائیں
وزیرمملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تار کا تقریب سے خطاب
جمعہ 8 مئی 2015 20:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) وزیرمملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تار ڑ نے کہاہے کہ تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے ہماری خصوصی توجہ کے مستحق ہیں اور ہمیں ہر سطح پر ان کی حوصلہ افزائی سے اُنہیں معاشرے کا مفید شہری بنانے کے لئے کاوشیں کرنا ہونگی اور ان کے علاج معالجہ کے لئے بھی اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا ۔
گذشتہ روز انٹرنیشنل تھیلا سیمیا ڈے کے موقع پر پاکستان تھیلاسیمیا ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ملٹی پرپز ہال اسلام آباد کلب میں منعقدہ تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا جہاں وہ مہمانِ خصوصی تھیں ۔انہوں نے پاکستان تھیلاسیمیا ویلفیئر سوسائٹی کو تھیلاسیمیاکی روک تھام اور علاج کے لئے خدمات پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.