سکھر ، معذور افراد کاملا زمتوں میں کوٹہ پر عمل نہ ہو نے کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
ہفتہ 9 مئی 2015 20:52
سکھر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء ) سکھر میں معذور افراد کا پریس کلب کے سامنے ملا زمتوں میں کوٹہ پر عمل نہ ہو نے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور نعرے با زی تفصیلات کے مطابق ڈس ایبل اتحاد سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے معذور افرد کی بڑی تعداد نے سرکا ری ملا زمتوں میں کوٹہ پر عمل نہ کر نے کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے با زی کی مظاہرے کی قیادت شاہنواز کا ندھڑو ، غلا م رسول درانی ، اکبر منگی ، امانت علی شیخ و دیگر نے کی اس مو قع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندھ پو لیس میں انیس سو ننانوے سے قبل معذروں کے لیے کو ٹہ مختص کیا جا تا تھا مگر وہ ختم کر دیا گیا ہے جبکہ جن محکموں میں کوٹہ مختص کیا گیا ہے اس پر بھی عمل نہیں کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے معذور افراد میں احساس محرومی بڑھ رہا ہے انہوں نے صدر پا کستان ، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا کہ سرکا ری محکموں میں معذور افراد کے لیے مختص کو ٹہ پر عمل کیا جا ئے اور سندھ پو لیس میں معذوروں کے لیے کوٹہ رکھا جا ئے تاکہ ان کا احساس محرومی ختم ہو سکے۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.