بلاجواز مدارس کو تنقید کا نشانہ بنانا فیشن بن چکا ،علماء اور مدارس دین کی خدمت کررہے ہیں ‘ طاہر محمود اشرفی
علماء ،خطباء،آئمہ مساجد کیلئے معلوماتی تربیتی نشست 23مئی کو لاہور اور8جون کو قصور میں ہوگی‘ چیئرمین پاکستان علماء کونسل
ہفتہ 9 مئی 2015 20:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء) علماء اور مدارس دین کی خدمت کررہے ہیں ، بلاجواز مدارس کو تنقید کا نشانہ بنانا فیشن بن چکا ہے،پہلے بھی متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ جو مدرسہ دہشتگردی یاانتہاپسندی میں ملوث ہے تو اسکی نشاندہی کی جائے، علماء ،خطباء،آئمہ مساجد کیلئے معلوماتی تربیتی نشست 23مئی کو لاہور اور8جون کو قصور میں ہوگی۔
یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان (رجسٹرڈ) کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے قصور کے علماء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر مولانا رساالدین آزاد ،حافظ محمد اسماعیل ،مولانا محمد مشتاق لاہوری،مولانا ذکاء الرحمن،مولانا محمد حسین آزاد،مولانا اسلم قادری،مولانا عبد القیوم ،قاری عبد الحکیم اطہرودیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.