عمران منافقت ،دوغلے پن، جھوٹ اور حسد جیسی خطرناک بیماریوں کا شکار ہے، ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں، پاکستان کی ترقی کے خلاف عمرانی سازشیں ناکام ہوں گی،سازشوں کے باوجود ترقی و خوشحالی کی جدوجہد جاری رکھیں گے
مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کے بیان پر رد عمل
پیر 11 مئی 2015 15:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء) مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران منافقت ،دوغلے پن، جھوٹ اور حسد جیسی خطرناک بیماریوں کا شکار ہے، ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں، پاکستان کی ترقی کے خلاف عمرانی سازشیں ناکام ہوں گی،سازشوں کے باوجود ترقی و خوشحالی کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
(جاری ہے)
پیر کو عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہے ہیں، این اے 125کے ایک فرد نے چھ چھ ووٹ نہیں ڈالے بلکہ 17پولنگ اسٹیشنز میں 6 افراد نے دو دو ووٹ ڈالے ہیں، ان 17پولنگ اسٹیشنز میں سے 10 میں تحریک انصاف جیتی تھی ۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران منافقت ،دوغلے پن، جھوٹ اور حسد جیسی خطرناک بیماریوں کا شکار ہے، ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں، پاکستان کی ترقی کے خلاف عمرانی سازشیں ناکام ہوں گی،سازشوں کے باوجود ترقی و خوشحالی کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.