عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او رقم فراہم نہیں کرتا ٗ تکنیکی معاونت فراہم کی جاتی ہے ٗ سائرہ افضل تارڑ
خواہش ہے ہر ضلع میں یونیورسٹی یا کم از کم ذیلی کیمپس ہو، 18 ویں ترمیم کے بعد تعلیم بنیادی طور پر صوبائی حکومت کامعاملہ ہے ٗغیر تسلیم شدہ ادارے سے ڈگری لینے اور جعلی ڈگری حاصل کرنے میں بڑا فرق ہے ٗ انجینئر بلیغ الرحمن کا سینیٹ میں وقفہ سوالات میں اظہار خیال
منگل 12 مئی 2015 18:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) سینیٹ کوبتایا گیاہے کہ عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او رقم فراہم نہیں کرتا ٗ تکنیکی معاونت فراہم کی جاتی ہے ٗ خواہش ہے ہر ضلع میں یونیورسٹی یا کم از کم ذیلی کیمپس ہو، 18 ویں ترمیم کے بعد تعلیم بنیادی طور پر صوبائی حکومت کامعاملہ ہے ٗغیر تسلیم شدہ ادارے سے ڈگری لینے اور جعلی ڈگری حاصل کرنے میں بڑا فرق ہے۔
وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز و کو آرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے بتایا کہ عالمی ادارہ صحت کا بجٹ سائیکل دو سال کا ہوتا ہے، ڈبلیو ایچ او رقم فراہم نہیں کرتا بلکہ تکنیکی معاونت فراہم کرتا ہے، پولیو کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کو سراہا جا رہا ہے، پولیو کی روک تھام میں اصل مسئلہ عوام تک پہنچنے کا تھا، 2012ء کے بعد شمالی وزیرستان اور بعض علاقوں میں پولیو ٹیمیں پہنچ نہیں سکیں، اب ہم ہر جگہ پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں، بد قسمتی سے پاکستان اور افغانستان وہ ممالک ہیں جہاں ابھی تک پولیو کیس سامنے آ رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.