نرس کے بغیر آج کے دور میں ماڈرن ہیلتھ سسٹم کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا ‘ مقررین
نرسنگ کے عالمی دن پر پی آئی سی میں نرسوں نے دیئے جلا کر مریضو ں کی خدمت کا عہد کیا تقریب سے پرنسپل کوثر پروین، ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ ثمینہ یاسمین، شمائلہ نواز اور دیگر کا خطاب
منگل 12 مئی 2015 19:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء)نرسنگ اور تیمارداری میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔سفید براق لباس میں ملبوس نرسیں امید کی شمع کی مانند ہیں جس کی روشنی بیمار جسم میں زندگی کی امنگ پیدا کرنے کے علاوہ مایوسیوں کے اندھیرے دور کرتی ہیں۔نرس کے بغیر آج کے دور میں ماڈرن ہیلتھ سسٹم کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا ۔ہیلتھ پالیسی میں نرسوں کو بھی شامل کیا جائے۔
ان خیالات کا اظہار نرسنگ کے عالمی دن کے حوالے سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے زیر اہتمام ایک سادہ مگر پروقار تقریب سے پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج آف نرسنگ کوثر پروین، ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ پی آئی سی ثمینہ یاسمین، شبانہ خوشی،نسرین غازی، شمائلہ نواز، شگفتہ اور اﷲ رکھی نے خطاب کیا۔ ثمینہ یاسمین نے کہا کہ نرسوں کا عالمی دن اس امر کا متقاضی ہے کہ انہیں ان کے مقدس پیشے کے حوالے سے خراج تحسین پیش کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.