راولپنڈی، وزارت صحت نے تمباکو نوشی کو مضر صحت قرار دینے سے متعلق تشہیر ی مہم میں ترمیم کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
سگر یٹ کی ڈبی پر بنی تصویر کو 30 مئی سے مزید بڑا کر دیا جائے گا
بدھ 13 مئی 2015 20:36
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء) وزارت صحت نے تمباکو نوشی کو مضر صحت قرار دینے سے متعلق تشہیر ی مہم میں ترمیم کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت سگر یٹ کی ڈبی پر بنی تصویر کو 30 مئی 2015 سے مزید بڑا کر دیا جائے گا۔اس لحاظ سے پاکستان اس خطے میں بلکہ پوری دُنیا میں تمباکو نوشی کیخلاف مہم کے حوالے سے لیڈر بن گیا ہے۔یہ بات منسٹر ی آف ہیلتھ کے ڈائریکٹر نے تمباکونوشی سے متعلق منسٹری آف ہیلتھ میں منعقدہ ا جلاس میں بتائی اجلاس میں محمد وقاص تارڑ،ڈائریکٹر ٹی ٹی سی،صدر پناہ میجر جنرل مسعود الرحمن کیانی،جنرل سیکرٹری پناہ ثناء اﷲ گھمن، ڈاکٹر ضیاء الدین اسلام اور محمد جاوید نے شرکت کی۔
صدر پناہ نے منسٹری آف ہیلتھ کی تمباکو نوشی کے خلاف کوششوں کو سراہا گیا، خاص طور پہ نوجوانوں کو تمباکونوشی سے روکنے کے لئے اہم کردار ادا کیا او ر اس بات کی طرف ڈائریکٹر صاحب کی توجہ دلوائی کہ ڈبی کے اُوپر تصویر والا عمل ابھی تک کیوں رکا ہوا ہے جس پر منسٹر ی آف ہیلتھ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ ایک نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے کہ سگر یٹ کی ڈبی پر جو تصویر بنی ہوئی ہے اس کو 30 مئی 2015 سے بڑا کر دیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.