زائد بیلٹ پیپرز کا چھپنا جرم نہیں ہے بلکہ ان کا غلط استعمال جرم ہے: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 مئی 2015 23:30

زائد بیلٹ پیپرز کا چھپنا جرم نہیں ہے بلکہ ان کا غلط استعمال جرم ہے:  ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہر الیکشن میں زائد بیلٹ پیپرز چھپتے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہر الیکشن میں زائد بیلٹ پیپرز چھپوائے جاتے رہے ہیں، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے حلقے میں بھی زائد بیلٹ پیپرز چھپوائے گئے تھے۔

(جاری ہے)

زائد بیلٹ پیپرز کا چھپنا جرم نہیں ہے بلکہ ان کا غلط استعمال جرم ہے۔

متعلقہ عنوان :