سمزکی بائیو میٹرک تصدیق سے ٹیلی کام سیکٹر پرمالی بوجھ بڑھ گیا، اسٹیٹ بینک
موبائل فون کمپنیوں کو اپنے بہت سے کسٹمرز سے ہاتھ دھونا پڑیں گے، نئی سموں کے بجائے کمپنیوں کی توجہ تصدیق پر مرکوز ہو گی، جائزہ رپورٹ
بدھ 20 مئی 2015 13:28
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20مئی۔2015ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بائیومیٹرک ری ویریفکیشن مہم کو ٹیلی کام سیکٹر پر مالی بوجھ میں اضافے کا سبب قرار دے دیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جائزہ رپورٹ میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ کمیونی کیشن سیکٹر پاکستان کے سروسز سیکٹر میں ٹرانسپورٹ، اسٹوریج اور کمیونی کیشن سروسز جیسے اہم درجے میں شامل ہے جس کی رواں مالی سال افزائش کا مجموعی ہدف 3.2فیصد رکھا گیا ہے۔
ٹرانسپورٹ، اسٹوریج اور کمیونی کیشن سروسز میں کمیونیکیشن سیکٹر دوسرا بڑا شعبہ ہے۔ تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی کی آمد کے بعد اس شعبے نے خدمات کی نئی رینج متعارف کرائی ہے۔ سیلولر کمپنیاں اپنے نیٹ ورک اور سسٹم کی اپ گریڈیشن میں سرمایہ کاری کررہی ہیں جس سے ٹیلی کام سیکٹر کے لیے درآمدات میں اضافے کے ساتھ اس شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.