ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی سید صلاح الدین احمد کا بھٹائی آباد UC-13 میں صفائی مہم کا افتتاح
علاقہ مکینوں کی جانب سے صفائی کے بہترین انتظامات پر ایڈمنسٹریٹر کو خراج تحسین پیش کیا گیا
جمعرات 21 مئی 2015 22:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی سید صلاح الدین احمد نے بھٹائی آباد یوسی 13 میں صفائی مہم کے افتتاح کے موقع پر سینٹری ورکرز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہیلتھ کارڈ، ہیپٹائٹس سے بچاؤ کی ویکسین ، اوور ٹائم ، جیکٹس ، کیپس اوریگر اشیاء فی الفور فراہم کی جائیں گی ، جبکہ ڈائریکٹرسالڈ ویسٹ مبین صدیقی کوہدایت دیتے ہوئے کہا کہ تمام سینٹری ورکز کو آن ڈیوٹی پانی کی فراہمی کیلئے انتظامات کئے جائیں جس میں گاڑیوں میں پانی کی چھوٹی ٹنکی رکھی جائے ، اس موقع پر تمام سینٹری اسٹاف نے تالیاں بجا کر ایڈمنسٹریٹر کا شکریہ ادا کیا ۔
مزید براں ایڈمنسٹریٹر سید صلاح الدین احمد نے بڑی تعداد میں علاقہ مکینوں سے بھی ملاقات کی اور انکے مسائل سنے علاقہ مکینوں نے صفائی ستھرائی کے حوالے سے بہترین اقدامات پر ایڈمنسٹریٹر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں ہمارے علاقے کو نظر اندازکیا جاتا رہا ہے مگر ایڈمنسٹریٹر سید صلاح الدین احمد نے اس علاقے میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جس کیلئے ہم ان کے بہت مشکور ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.