ایل این جی درآمد منصوبہ وزیراعظم ہاؤس کے کنٹرول میں ہے ، وزارت پٹرولیم کا کوئی کردار نہیں ، سیکرٹری پٹرولیم
جمعہ 22 مئی 2015 15:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) سیکرٹری پٹرولیم ارشد مرزا نے کہا ہے کہ ایل این جی درآمد منصوبہ براہ راست وزیراعظم ہاؤس سے کنٹرول کیا جارہا ہے ، وزارت پٹرولیم کا کوئی کردار نہیں ہے ، ایل این جی پر مذاکرات مکمل ہوچکے ہیں ، چند دنوں میں معاہدہ پر دستخط ہو جائیں گے ۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔
2015ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری پٹرولیم ارشد مرزا نے کہا کہ ایل این جی منصوبہ وزیراعظم ہاؤس سے کنٹرول کیا جارہا ہے ایل این جی بارے حتمی فیصلہ کابینہ اور وزیراعظم کرینگے ۔ وزارت پٹرولیم کا اس حوالے سے کوئی موثر کردار نہیں ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایل این جی پر جاری مذاکرات مکمل ہوچکے ہیں اگلے چند دنوں میں معاہدے پر حتمی دستخط ہوں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.