ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ ، گھریلو سلنڈر 40،کمرشل سلنڈر 160 روپے مہنگا
جمعہ 22 مئی 2015 16:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر 30سے 40روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 120 سے 160 روپے مہنگا ہو گیا ہے ،لوکل مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت کم ہونے ایل پی جی کی کھپت میں کمی ہوئی جس کی وجہ سے گزشتہ 2ماہ سے ایل پی جی کی ایمپورٹ نا ہونے کے برابر ہے۔
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چےئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی شارٹیج کا امکان ہیجبکہ آئندہ ہفتے قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا۔ حکومت تمام ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کو رمضان المبارک سے قبل گیس کا وافر سٹاک رکھنے کا پابند کرے۔(جاری ہے)
قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی 80روپے فی کلو، 910روپے گھریلو سلنڈر،لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، فیصل آباد، جہلم، قصور، ساہیوال، سیالکوٹ، ڈسکہ، پشاور 85روپے فی کلو، 970روپے گھریلو سلنڈر،رحیم یار خان، صادق آباد، حیدر آباد، ، اٹک ،90روپے فی کلو1030 روپے گھریلو سلنڈر،میرپور آزاد کشمیر 95روپے فی کلو، 1090روپے گھریلو سلنڈر،راولپنڈی ، اسلام آباد، ایبٹ آباد،مظفر آباد، باغ، فاٹا، کوٹلی، ٓآزادکشمیر، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو اللہ یار، میر پور خاص، عمر کوٹ، نواپ شاہ، منباری، ٹھٹہ، دادو، جام شورو، شکار پور 100روپے فی کلو، 1150روپے گھریلو سلنڈر،گلگت بلتستان، مری،نتھیا گلی، بالاکوٹ 110روپے کلو، 1270روپے گھریلو سلنڈر فروخت ہو رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.