ایک سال کے اندر پاکستان سے ایٹی ہتھیار حاصل کر سکتے ہیں،داعش کا دعویٰ
ہفتہ 23 مئی 2015 16:45
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنطیم داعش نے ناقابل یقین حد تک عجیب وغریب اور مضحکہ خیز دعویٰ کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے۔اخبار ”دی انڈیپنڈنٹ“ کے مطابق تنظیم کے پراپیگنڈا میگزین میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں ایک فرضی منظر نامہ پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ محض ایک سال کے دوران داعش پاکستان سے جوہری ہتھیار خرید سکتی ہے۔
اس مضمون کو برطانوی مغوی جان کینٹلی سے منسوب کیا گیا ہے جو دو سال سے داعش کی قید میں ہے۔ مضمون کا عنوان "The Perfect Storm" ہے اور اس میں بتایا گیا ہے کہ داعش اپنی اربوں ڈالر کی دولت کو استعمال کرتے ہوئے ”کرپٹ عناصر“ کی مدد سے جوہری ہتھیار خریدنے کی پوزیشن میں ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ اگر جوہری ہتھیار نہ بھی خریدے جا سکے تو چند ہزار ٹن امونیم نائٹریٹ دھماکہ خیز مواد خریدا جاسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.