سلمیٰ آغا اور اداکار راج ببر 30 سال بعد ایکساتھ جلوہ گر ہونگے
منگل 26 مئی 2015 11:32
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) پاکستانی نژاد اداکارہ سلمیٰ آغا اور بھارتی اداکار راج ببر 30 سال بعد دوبارہ ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوے بکھیریں گے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں بھارت کے لیجنڈ اداکار راج ببر کا کہنا تھا کہ ان سے خلیجی ملک کویت سے تعلق رکھنے والے ایک فلم ساز نے رابطہ کرتے ہوئے ایک فلم کی پیشکش کی ہے جس میں ان کے مدمقابل سلمیٰ آغا کردار ادا کریں گی، یہ فلم اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں بنائی جائے گی تاہم اب تک اس سلسلے میں بات چیت ابھی ابتدائی مراحل میں ہے۔واضح رہے کہ راج ببر اور سلمیٰ آغا نے ایک ساتھ 1982 میں نکاح اور 1985 میں سلمیٰ نامی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومنہ میری ریڈ لائن ، شادی سے پیچھے نہیں ہٹا تو میرے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی، حمزہ حبیب
-
نادیہ خان کی ٹیلی فلم میں اوور ایکٹنگ پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
-
فضا علی کی کمار سانو کے کنسرٹ سے وائرل ہونیوالی ویڈیوز پر صارفین کی تنقید
-
ادا کار طلعت حسین کی برسی منگل کو منائی گئی
-
شکیرا کے فیفا ورلڈ کپ گانے کی ویڈیو جاری
-
بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر، اسٹائلسٹ اور فیشن آئیکون آمنہ انعام نے مصر میں فیشن ویک کرنے کا اعلان کردیا
-
مستقبل میں اداکار بلال عباس خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش رکھتی ہیں، حیا خان
-
اے آئی سے تیار جعلی شواہد نے کورین اداکار کا کیریئر تباہ کر دیا
-
فلم اینیمل میں گونگے ولن کا کردار ادا کرنا خاصا مشکل لگا ، بوبی دیول
-
میرا وعدہ ہے، میں خفیہ شادی نہیں کروں گی‘کنگنا رناوت
-
بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست جمع کرا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.