تحریک انصاف کے امیدواروں کے جانب سے اضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ(ن)کے امیدواروں میں تشویش
الیکشن کمیشن آف پاکستان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
منگل 26 مئی 2015 16:35
ایبٹ آباد۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدواروں کے جانب سے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ(ن)کے امیدواروں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
اس ضمن میں ضلع ایبٹ آباد کی مختلف یونین کونسلوں میں ضلع اورتحصیل کونسل کے انتخابات میں حصہ لینے والے مسلم لیگ ن کے امیدواروں نے منگل کو”اے پی پی” سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے امیدوار اپنی انتخابی مہم کے دوران سرکاری مشنری کا بھرپوراستعمال کررہے ہیں۔
تحریک انصاف کے چند صوبائی وزراء اوراراکین صوبائی اسمبلی تحریک انصاف کے امیدواروں کے جلسوں سے خطاب اورترقیاتی سکیموں کے اعلانات کررہے ہیں۔بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے مسلم لیگ(ن)کے امیدواروں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.