عبدالولی خان یونیورسٹی تیمرگرہ کیمپس میں موسم گرما کی آمد اور سینئر طلباء کو الوداع کہنے کیلئے رنگارنگ تقریب کا انعقاد
منگل 26 مئی 2015 17:44
لوئر دیر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء ) عبدالولی خان یونیورسٹی تیمرگرہ کیمپس میں طلباء اور اساتذہ نے موسم گرما کی آمد اور سینئر طلباء کو الوداع کہنے کے سلسلے میں گزشتہ روز کیمپس کے آڈیٹورئم میں ایک رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیاجس میں ڈیپارٹمنٹ آف منیجمنٹ سائنسز کے مختلف کلاسوں کے طلباء نے سماجی، ثقافتی اور تعلیمی سرگرمیاں پیش کرکے حاضرین سے داد و آفرین حاصل کیا۔
انھوں نے خوبصورت نغمے گائے اور حاضرین کو محظوظ کیا۔اس موقع پر عبدالولی خان یونیورسٹی تیمرگرہ کیمپس کے کوآرڈینیٹرمحیب اللہ نیتقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈیپارٹمنٹ آف منیجمنٹ سائنسز کے فیکلٹی اور طلباء کی کارکردگی کو سراہا۔انھوں نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احسان علی خان کو بھی طلباء اور اساتذہ کی فلاح وبہبود کیلئے ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.