عمران خان کے مردان میں عظیم الشان انتخابی جلسے میں لاکھوں کارکنوں کی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے تمام تیاریاں مکمل ، قائد تحریک انصاف بدھ کی دوپہر 4 بجے ریلوے سٹیشن گراونڈ مردان میں ایک بڑے اور تاریخی جلسہ سے خطاب کرینگے،صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان اور دیگر کا اجلاس سے خطاب
منگل 26 مئی 2015 17:56
مردان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ضلع مردان میں عظیم الشان انتخابی جلسے میں لاکھوں کارکنوں کی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے تمام تیاریاں مکمل ، قائد تحریک انصاف آج بروز بدھ دوپہر 4 بجے ریلوے سٹیشن گراونڈ مردان میں ایک بڑے اور تاریخی جلسہ سے خطاب کرینگے۔ اس سلسلے میں ضلع بھر کے تمام نامزد اُمیدواران برائے ضلع کونسل، تحصیل کونسل اور ویلج کونسل کو ہزاروں کی تعداد میں کارکنوں کی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے خصوصی ٹاسک دئیے گئے۔
۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان، رکن قومی اسمبلی علی محمد خان ایڈوکیٹ، مجاہد خان اور چئیرمین ڈیڈک کمیٹی افتخار علی مشوانی ایم پی اے، ذاہد خان درانی ایم پی اے، طفیل انجم ایم پی اے، عبیداﷲ ؒخان مایار ایم پی اے، سابقہ اُمیدوار حلقہ پی کے 27 اینجنئیر عادل نواز خان، سابقہ اُمیدوار حلقہ پی کے 28 خطاب باچا، سابقہ اُمیدوار حلقہ پی کے 23 عمر فاروق کاکاخیل نے گوجر گڑھی میں منعقدہ اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.