انٹرڈسٹرکٹ سکواش چمپئن شپ، پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں شروع
منگل 26 مئی 2015 18:35
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء )انٹرڈسٹرکٹ سکواش چمپئن شپ پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس پشاورصدر میں شروع ہو گئی جس کا باضابطہ افتتاح ڈائریکٹر سپورٹس خیبرپختونخوا طارق محمود نے شارٹ لگا کر کیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے صدر و سابقہ سکواش چمپئن قمر زمان ، سیکرٹری سکواش احسان اللہ ، صدر سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن نادر خواجہ ، انور زیب سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔
چمپئن شپ کے افتتاحی روز بنوں کے دانش نے سوات کے فرقان کو صفر کے مقابلے میں دو سیٹ سے شکست دی ۔ میچ کا سکور 12-10اور11-7رہا ۔ چمپئن شپ میں خیبرپختونخوا کی تمام ڈسٹرکٹ سے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں ۔ جس میں کوہاٹ ، بنوں ، سوات ، ڈی آئی خان ، مردان ، پشاور، دیر لوئر ، نوشہرہ ، چارسدہ سمیت دیگر شامل ہیں۔ چمپئن شپ کا فائنل آج صبح 11بجے کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.