پانی کو محفوظ کرنے کیلئے اقدامات نہ اٹھائے گئے تو مستقبل میں صنعت و تجارت اور زرعی شعبے کو بھاری خمیازہ بھگتنا پڑسکتا ہے‘ کالاباغ ڈیم سے صرف پنجاب نہیں بلکہ سارے ملک کو فائدہ ہوگا
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اعجاز اے ممتاز کا بیان
منگل 26 مئی 2015 22:31
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اعجاز اے ممتاز نے کہا ہے کہ اگر پانی کو محفوظ کرنے کے لیے آج اقدامات نہ اٹھائے گئے تو مستقبل میں صنعت و تجارت اور زرعی شعبے کو اس کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑسکتا ہے، کالاباغ ڈیم سے صرف پنجاب نہیں بلکہ سارے ملک کو فائدہ ہوگا لہذا سول سوسائٹی سمیت تمام طبقات ہائے فکر کو کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
صنعتکاروں کے ایک وفد سے ملاقات میں لاہور چیمبر کے صدر نے کہا کہ پاکستان میں پانی اور توانائی کی قلت کے مسائل نے بہت پیچیدہ صورت اختیار کرلی ہے ، کالاباغ ڈیم تعمیر کرکے ان دونوں مسائل پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1960ء میں ورلڈ بینک کالاباغ اور بھاشا ڈیم کی تعمیر کی سفارش کرچکا ہے لہذا اس پر اعتراضات کا کوئی جواز نہیں کیونکہ اس سے صرف پنجاب نہیں بلکہ سارا ملک مستفید ہوگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.