نیپال کی زلزلہ متاثرہ پہاڑیاں اب زیادہ خطرناک ہوچکی ہیں،ماہرین ارضیات
بدھ 27 مئی 2015 14:40
کھٹمنڈو۔ 27 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) ماہرین ارضیات نے کہا ہے کہ نیپال کے حالیہ زلزلہ میں پہاڑیوں پر سے تودے گرنے کے تین ہزار سے زائد واقعات رونما ہو چکے ہیں اور آئندہ مون سون میں حالات مزید خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کی ڈرہم یونیورسٹی کے ارضیات کے ماہرین نے کہا ہے کہ زلزلہ کی وجہ سے پہاڑ غیر مستحکم ہوئے جبکہ ان پر موجود مٹی اور چٹانیں متاثر ہوئی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ جو پہاڑیاں زلزلہ میں نہیں گری ہیں اور انہیں نقصان پہنچا ہے وہ زلزلہ سے پہلے کے مقابلے میں اب زیادہ خطرناک ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نیپال کے پہاڑوں کی موجودہ صورتحال پر ایک تجزیہ ضروری ہے۔ واضح رہے کہ نیپال میں زلزلہ کے بعد سے پہاڑوں پر سے مٹی کے تودے گرنے کا عمل جاری ہے جس سے وہاں کی سیاحت اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا فلسطین کے معاملہ پرویٹوپاور کا غلط استعمال کررہا ہے، چین
-
امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے احتساب کا مطالبہ
-
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی ،غزہ جنگ بندی سے متعلق معاہدہ تسلیم کرنے سے انکار
-
مئیرلندن کے انتخابات کل، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل
-
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر موسلادھار بارش کی پیش گوئی
-
سعودی عرب میں ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کے قانون میں ترمیم
-
آسٹریلیا کا بھارتی جاسوس نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی تصدیق کرنے سے انکار
-
ترکیہ کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
-
امریکی ڈیموکریٹس کا رفح حملہ روکنے کیلئے بائیڈن کو کھلا خط
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.