4بار توسیع،الیکشن ٹربیونل کے 2سال مکمل،32 انتخابی عذرداریاں تا حال زیر سماعت
بدھ 27 مئی 2015 18:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) عام انتخابات کے بعد دھاندلی کیسز نمٹانے کے لئے بنائے جانے والے الیکشن ٹربیونل کو دو سال مکمل ہو چکے ہیں تاہم 4بار توسیع ہونے کے باوجود ابھی32 انتخابی عذرداریاں تا حال زیر سماعت ہیں۔جبکہ دھاندلی کی تعریف ہونا ابھی باقی ہے۔
(جاری ہے)
الیکشن ٹربیونل ذرائع کے مطابق مختلف فریقین نے اعلیٰ عدلیہ سے حاصل کئے گئے سٹے آرڈرز کے ذریعے ان ٹربیونلز کی کارروائی میں خلل ڈالا اورنادرا کی طرف سے انگوٹھوں کی تصدیق جیسے معاملات کی وجہ سے کام میں رکاوٹ ہے۔
کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق انتخابات 2002 اور2008 کے حوالے سے بھی یہ انکشاف ہوا ہے کہ 23کے قریب عذرداریاں مختلف ہائیکورٹس میں ابھی بھی زیر التوا ہیں۔تاہم حالیہ الیکشن میں پنجاب بھر سے سب سے زیادہ 166 انتخابی عذرداریاں دائر ہوئیں جن میں سے ملک بھر میں دائر درخواستوں میں سے 32 انتخابی عذرداریاں تا حال زیر سماعت ہیں ان کا فیصلہ کب آتا ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا تاہم جوڈیشنل کمیشن بھی ابھی تک ”منظم دھاندلی“ کی تعریف میں اٹکا ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.