خیبر پختونخواہ سے ایزی لوڈ اور کرپشن کا خاتمہ کردیا ہے: سربراہ تحریک انصاف عمران خان
محمد علی بدھ 27 مئی 2015 19:45
(جاری ہے)
نواز شریف، آصف زرداری، ڈیزل کے پرمٹ بیچنے والے اور ایزی لوڈ والے سب تحریک انصاف کیخلاف اکٹھے ہوگئے ہیں لیکن پھر بھی وہ ان سب کا اکیلے مقابلہ کریں گے اور انہیں شکست دیں گے۔
تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ سے ایزی لوڈ اور کرپشن کا خاتمہ کردیا ہے۔ نواز شریف جب خیبر پختونخواہ آئین تو کبھی گورنر ہاوَس سے باہر بھی نکلیں تب ہی انہیں نیا خیبر پختونخواہ نظر آئے گا۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ جلد آنے والا ہے جس میں دودھ کا دوھ اور پانی کا پانی ہوجائے گااور اسی سال الیکشن ہوں گے اور تحریک انصاف کی حکومت آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.