قا دیا نی اسلام اور پا کستا ن کے غدار ہیں ‘حکومت انہیں کفر اور ارتدادکی تبلیغ سے روکے‘مولا نا مجا ہد عبدالرسول
بدھ 27 مئی 2015 22:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) تحریک دعوتِ حق پاکستان کے زیرِ اہتمام جشنِ ختمِ نبوت کا نفرنس جامعہ مسجد قبا ء سرکلر راوی روڈ میں ہوئی ۔جس سے امیر تحریک دعوتِ حق مولا نا اصغر نورانی ،مولا نا مجا ہد عبدالرسول خا ن،مولانا محمد اعظم علی نعیمی نے خطا ب کر تے ہوئے کہا کے قا دیا نی اسلام اور پا کستا ن کے غدار ہیں ۔حکومت انہیں کفر اور ارتدادکی تبلیغ سے روکے ۔
ختمِ نبوت کا عقیدہ اُ متِ مسلمہ کا اجما عی عقیدہ ہے ۔یہ عقیدہ پورے دین اسلام کی حفا ظت کیلئے ایک حصا ر ہے ۔(جاری ہے)
اس عقیدہ کا تحفظ ہر دورکے مسلمانوں کا شعار قرار پایا ہے ۔اُنہوں کہا کہ قا دیانی دن رات اسلام اور پا کستا ن کے خلا ف سا زشوں میں مصروف ہیں ۔ان کی شر انگیزیوں پر نظر رکھنا حکومت سمیت ہر مسلمان کا فریضہ ہے۔ہمارا یہ مطا لبہ ہے کہ قا دیا نیوں کو کلیدی اسا میوں سے فوراََبر طرف کیا جا ئے۔اس مو قع پر قاضی مظفر اقبا ل رضوی (چئیرمین سنی ایکشن کمیٹی)صاحبزادہ رضا ئے مصطفی نقشبندی( صدر تحفظِ نا موس رسالت محا ز)مفتی غلام حسن قادری صاحبزادہ عبداللہ ثا قب،حافظ عبدالقدوس نورانی ،مولانا محمد علی نقشبندی قا ری سیف اللہ قاد ری ود یگر بھی موجود تھے
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.