بھارتی وزرا پاکستان کے خلاف طرح کے راگ الاپ رہے ہیں ، انہیں پاکستان میں چینی سرمایہ کاری اور ملکی معیشت کے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کی تکلیف ہے ، پاکستان کے عوام اور فوج انکے ارادوں کو ناکام بنا دیں گے، پاکستان کے خلاف دہشت گردوں کا ساتھ دینے کی بات کرنیوالے یہاں دہشت گردی کے ذمہ دار ہیں لیکن وہ یاد رکھیں پاکستان کیطرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھ نکال دی جائے گی، گذشتہ سال کچھ لوگ اسلام آباد کی سٹرکوں پر جا بیٹھے اور تھرڈ ایمپائر کو پکارتے رہے ان لوگوں نے نوجوانوں کا مستقبل تاریک کرنے کی کوشش کی ہے، پچیس سیٹوں والے 180سیٹوں والوں کو للکار رہے ہیں مسلم لیگ ن اپنے مینڈیٹ کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی
وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا تقریب سے خطاب
جمعہ 29 مئی 2015 14:44
لالہ موسیٰ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء ) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بھارتی وزراء پاکستان کے خلاف طرح طرح کے راگ الاپ رہے ہیں ، انہیں پاکستان میں چینی سرمایہ کاری اور ملکی معیشت کے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کی تکلیف ہے ، پاکستان کے عوام اور فوج انکے ارادوں کو ناکام بنا دیں گے، پاکستان کے خلاف دہشت گردوں کا ساتھ دینے کی بات کرنیوالے یہاں دہشت گردی کے ذمہ دار ہیں لیکن وہ یاد رکھیں پاکستان کیطرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھ نکال دی جائے گی، گذشتہ سال کچھ لوگ اسلام آباد کی سٹرکوں پر جا بیٹھے اور تھرڈ ایمپائر کو پکارتے رہے ان لوگوں نے نوجوانوں کا مستقبل تاریک کرنے کی کوشش کی ہے، پچیس سیٹوں والے 180سیٹوں والوں کو للکار رہے ہیں مسلم لیگ ن اپنے مینڈیٹ کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
-
پی ڈی ایم حکومت نے پہلا کام اے وی ایم مشین اور اوورسیزپاکستانیوں سے ووٹنگ کا حق چھینا
-
’جنریٹیو اے آئی‘، جاپانی وزیر اعظم نے قواعد کے لیے فریم ورک متعارف کرا دیا
-
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا صحافیوں کے لیے سائبر قوانین سے آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقاد
-
پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم نہ خریدی تو وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے
-
پی آئی اے دبئی سے سکردو کے لئے 3 مئی سے براہ راست پروازیں شروع کر رہا ہے، قونصل جنرل حسین محمد
-
کیا ہم نے سائفر گائیڈلائنز کا کتابچہ واپس کر دیا ہی یہ نہ ہو نا کہ پھر ہمارے خلاف بھی ایف آئی آر ہو جائے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.