پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے بچوں کو انکے خواب لوٹائے ہیں‘ قمر الاسلام
پیف کے مفت تعلیم کے منصوبوں کو مزید وسعت دیتے ہوئے 15سونجی سکولوں سے پارٹنرشپ کی جا رہی ہے‘چیئرمین پنجاب ایجو کیشن فاؤنڈیشن
جمعہ 29 مئی 2015 18:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء ) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے اگلے مالی سال سے پارٹنر سکولوں کے ماہانہ واجبات میں سو روپے فی طالب علم اضافے کا فیصلہ کیا ہے ،اس اقدام کا مقصد پارٹنر سکولوں کی معاشی استطاعت میں بہتری لانا ہے تاکہ طالب علموں کو معیاری تعلیم کا فراہمی کا عمل جاری رہے۔اس حوالے سے پیف کے تعلیمی بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے گاتاکہ تعلیم اہداف بر وقت حاصل کیا جا سکیں۔
یہ بات چیئرمین انجینئر قمر الاسلام راجہ نے الحمرا آرٹس کونسل میں"سیلوٹ ٹو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن "کے موضوع پر منعقدہ تعلیمی سیمینار سے خطاب میں کہی۔ سیمینار میں مختلف اضلاع سے سکول پارٹنرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نجی سکولوں سے تعلیمی اشتراک کر کے فروغ تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.