رورل روڈز پر وگرام کی مقررہ مدت کے اندر تکمیل کیلئے سٹون کریشر کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے لائحہ عمل تیار
ہفتہ 30 مئی 2015 21:22
سرگودھا۔30 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) وزیرِ اعلیٰ پنجاب رورل روڈز پر وگرام کی مقررہ مدت کے اندر تکمیل کیلئے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔اس پروگرام کیلئے سٹون کریشر کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے لائحہ عمل تیار کر لیا گیاہے۔ سٹون کریشر کی سپلائی میں عدم تعاون پر ذمہ داران کے خلاف فوجداری مقدمات درج کئے جائیں گے اور اس امر کو یقینی بنایا جائے گا کہ روزانہ دس ہزار سے زائد ٹرالی بجری پل گیارہ سٹون کریشر سے برآمد ہو سکے۔
ان خیالات کا اظہارکمشنر سرگودہا ڈویژن کیپٹن (ر) محمد آصف نے اپنے دفتر کے کانفرنس ہال میں کریشر کی سپلائی کے معاملات کاجائزہ لینے کے سلسلہ میں ایک اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کیا۔ انہوں نے انتظامیہ، محکمہ معدنیات او رمحکمہ ہائی ویز کو اس امر کو بھی ملحوظ رکھنے کی ہدایت کی کہ مارکیٹ عدم استحکام کا شکار نہ ہو اور تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت او رانہیں اعتماد میں لے کر معاملات حل کئے جائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.