وزیراعلی کی ہدایت پر جعلی وغیر معیاری ادویات کے خلاف آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے‘ جعلی ادویات کے دھندے میں ملوث بڑی مچھلیوں کو گرفت میں لیں گے، کیس ایف آئی اے کو بھیجے جائیں گے‘ لاہور سے نشہ آور ادویات،انجیکشن کے غیر قانونی دھندے کو ختم کر دیا جائے گا،ایک ماہ میں65 ملین کی ادویات قبضہ میں لیں، 54 افراد گرفتار کئے،خواجہ سلمان رفیق
ہفتہ 30 مئی 2015 22:15
لاہور۔30 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعلی کی ہدایت پر صوبے میں جعلی وغیر معیاری ادویات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا اور اسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جعلی ادویات تیار کرنے والے مینوفیکچرنگ یونٹس کے مالکان کے کیسز ایف آئی اے کو بھیجے جائیں گے۔
انہوں نے یہ بات ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ پنجاب کے کمیٹی روم میں وزیراعلی ٹاسک فورس برائے انسداد جعلی ادویات کے وائس چیئرمین خواجہ عمران نذیر کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز،چیف ڈرگ کنٹرولر ڈاکٹر ذکا الرحمن،ایڈیشنل سیکرٹری ڈرگ کنٹرول ڈاکٹر سہیل ثقلین،پنجاب کوالٹی کنٹرول بورڈ کے سیکرٹری اظہر سلیمی اور دیگر افسران موجو دتھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.