ایف بی آئی کو ایگزیکٹ پر انکوائری سے آگاہ کیا جلیل عباس جیلانی
عالمی میڈیا معاملے کو گہرائی سے دیکھ رہا ہے، نظراندازنہیں کرسکتے انٹرویو معاملہ صرف جعلی ڈگریوں کا نہیں، منی لانڈرنگ کے الزامات بھی شامل ہیں پاکستانی سفیر
اتوار 31 مئی 2015 13:47
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 مئی۔2015ء) امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ ایف بی آئی کو ایگزیکٹ معاملہ پر پاکستان میں جاری انکوائری سے آگاہ کیا ہے، عالمی میڈیا اس معاملے کو گہرائی سے دیکھ رہا ہے، اسے نظراندازنہیں کرسکتے۔
(جاری ہے)
امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے ایک انٹرویو میں کہاکہ چاہتے ہیں کہ ایگزکٹ معاملہ منطقی انجام کو پہنچے، اس معاملے پر پاکستانی سفارت خانے نے امریکی حکومت سے رابطہ کرلیا انہوں نے کہا کہ معاملہ صرف جعلی ڈگریوں کا نہیں، منی لانڈرنگ کے الزامات بھی شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.