گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے زیر اہتما م پتلی تماشہ اور میجک شو 5 جون کو ہو گا
منگل 2 جون 2015 22:24
گوجرانوالہ ۔2 جون(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جون۔2015ء) گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام بچوں اور فیملیز کے لئے پتلی تماشہ اور میجک شو جمعہ مورخہ 5 جون 2015کو آرٹس کونسل ہال واقع کمشنر آفس میں دوپہر 3 بجے منعقد ہو گا جس میں تفریحی اور اصلاحی پروگرامز پیش کئے جائیں گے جس میں دہشتگردی کے خلاف آگاہی فراہم کی جائے گی۔
(جاری ہے)
یہ پروگرام بالکل مفت پیش کیا جائے گا جس کے دعوت نامے آرٹس کونسل ،کمشنر آفس کمرہ نمبر65-67 سے دستیاب ہیں۔
پتلی تماشہ و میجک شو گوجرانوالہ آرٹس کونسل اور J.B چلڈرن تھیٹر کی مشترکہ پیشکش ہے اور یہ پروگرام لاثانی نیچرل پروڈکٹس بنانے والے ادارے کے تعاون سے بچوں اور فیملیز کے لئے فری پیش کیا جائے گا۔یہ پروگرام فمیلیز اور خصوصاً بچوں کا پسندیدہ ہے جو پچھلے کئی ہفتوں سے کامیابی سے پیش کیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.