اظہر علی نے بنگلہ دیش کیخلاف شکست کی وجہ بتا دی
فہد شبیر اتوار 7 جون 2015 23:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7جون۔2015ء) پاکستان کی موجودہ ٹیم میں شامل قابل اعتبار کھلاڑیوں میں سے ایک ون ڈے ٹیم کے کپتان اور ٹیسٹ کے نائب کپتان اظہر علی نے ایک روزہ میچز کی قیادت سنبھالنے کے بعد سے تیزی سے ابھر کر سامنے آئے ہیں۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے تیس سالہ اظہر علی نے ورلڈکپ کے بعد مصباح الحق اور آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ون ڈے ٹیم کی قیادت سنبھالی۔
پہلے جنھیں محدود اوورز کی کرکٹ کے لیے غیرموزوں سمجھا جاتا ہے اب وہی اظہر علی بنگلہ دیش اور زمبابوے کے خلاف حالیہ میچز میں سب سے نمایاں رہے۔ دو سال سے زائد عرصے کے بعد ون ڈے ٹیم میں واپس آنے والے اظہر علی نے اس سے پہلے آخری بار میچ تین جنوری 2013 کو ہندوستان کے خلاف کولکتہ میں کھیلا تھا، تاہم اپریل میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں تین صفر سے شکست کے دوران اظہر علی نے بالترتیب 72، 36 اور 101 رنز بنائے جبکہ زمبابوے کے خلاف گزشتہ ماہ تاریخی سیریز میں انہوں نے 79، 102 اور 46 رنز اسکور کیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
50 یا 100 بنانے کی بجائے پاکستان کیلئے میچ جیتنے کو ترجیح دیتا ہوں : صائم ایوب
-
ٹی ٹوٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستان، برائن لارا کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں جگہ بنانے میں ناکام
-
پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
-
سنیل گواسکر انگلش کھلاڑیوں کے پاکستان سیریز کیلئے آئی پی ایل چھوڑنے پر ناخوش
-
شریک حیات سمجھدار اور خوبصورت ضرور ہونی چاہیے : بابر اعظم
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 17مئی کو کھیلآا جائے گا
-
آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں اہم کھلاڑی کو آرام دیے جانے کا امکان
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کو ویک اپ کال کی ضرورت تھی، فخر زمان کا اعتراف
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی
-
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا
-
چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سب سے زیادہ 45 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو شرٹ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.