پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چمپئن شپ
لدھیانہ جم خانہ نے شالیمار جم خانہ کو 5 وکٹوں سے ہرا کر کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پیر 8 جون 2015 21:17
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء ) پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چیمپئن شپ جس میں 172 کلبوں نے شرکت کی۔ پاکستان کی سب سے بڑی کلب کرکٹ چیمپئن شپ جانی جاتی ہے۔ اس سلسلے کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ شروع ہوگیا جو کہ 45 / 45 اوورز پر محیط ہے۔ لدھیانہ جم خانہ اور شالیمار جم خانہ کے درمیان شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ پر میچ کھیلا گیا جو کہ لدھیانہ جم خانہ نے5 وکٹوں سے جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
شالیمار جم خانہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 41.3 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 268 رنز بنائے۔ حافظ محمد سلمان نے 110 یہ ان کی مسلسل دوسری سینچری تھی، ندیم لطیف 31، حسن لطیف 31 ، حافظ محمد رضوان 24 ، عمر فاروق 22 اور عبد المتین خان نے 19 رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔ لدھیانہ جم خانہ کی طرف سے جمشید احمد نے 3/40، فہد منیر 2/32، غیور عباس 2/35 ، قاسم علی 1/29 اور وقار منظور نے 1/30 وکٹ حاصل کیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، گریم سوان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا
-
پونٹنگ ،اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور اپ سیٹ
-
عماد وسیم نے پاکستانی ٹیم میں اپنے کردار کا انکشاف کر دیا
-
رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
پی ایچ ایف ہیڈ کوارٹر کے ملازمین پانچ ماہ سے تنخواہ سے محروم
-
رکی پونٹنگ کا بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار، وجہ بھی بتا دی
-
پی سی بی نے آفیشلز پر سفری پابندیاں نافذ کر دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.